• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی ناکہ بندی، فلسطینی تنظیمیں رام اللہ اتھارٹی کے خلاف متحد

جمعرات 08-06-2017
in غزہ
0
0Pala7449
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی مزید سخت کیے جانے اور اہالیان غزہ کا معاشی گھیراؤ کرنےپر فلسطین کی چھ بڑی مذہبی سیاسیی جماعتوں نے متفقہ موقف اپنانے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں چھ فلسطینی مذہبی اور سیاسی جماعتوں نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں غزہ کے عوام کا معاشی محاصرہ مزید سخت کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطینی سیاسی جماعتوں نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے 277 سابق اسیران کے اہل خانہ کو ملنے والی مالی مراعات ختم کرنے کو ظالمانہ اور غیر منصفانہ اقدام قرار دیا۔ انہوں نے کہاکہ فلسطینی اتھارٹی غزہ کی پٹی کے عوام کے خلاف اسرائیل کے ساتھ مل کر انتقامی پالیسی پرعمل  پیرا ہے۔

فلسطینی سیاسی جماعتوں کا کہنا ہے کہ رام اللہ اتھارٹی کی جانب سے  سابق اور موجودہ اسیران کے اہل خانہ کی مالی مراعات ختم کرنا ستم رسیدہ اور محصورشہریوں سے انتقال لینے کے مترادف ہے۔ فلسطینی سیاسی اور مذہبی جماعتیں رام اللہ اتھارٹی کےاس اقدام کو کسی صورت میں قبول نہیں کریں گی۔ اسیران اور شہداء کے ورثاء کو دیے جانے والے وظائف کی بندش کے خلاف ہرسطح پر احتجاج کیا جائے گا۔

بعد ازاں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘، اسلامی جہاد، عوامی محاذ برائے آزادی فلسین، پیپلز فرنٹ، الصاعقہ، پروگریسیو موومنٹ اور دیگر جماعتوں کے دستخطوں پر مشتمل ایک بیان پریس کو بھی جاری کیا گیا جس میں اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کے اہل خانہ کو دی جانے والی مراعات ختم کرنے کی مذمت کی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی ناکہ بندی، فلسطینی تنظیمیں رام اللہ اتھارٹی کے خلاف متحد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.