• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کا مسلسل محاصرہ جنگ کا موجب بن سکتا ہے:یو این

جمعرات 20-10-2016
in غزہ
0
0Pala4761
0
SHARES
11
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کا اسرائیل کی طرف سے مسلسل محاصرہ کسی بڑی کشیدگی اور جنگ کا موجب بن سکتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے مقبوضہ بیت المقدس سے سلامتی کونسل کے ایک اجلاس سے ٹیلیفون پربات کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے رابطہ کار برائے مشرق وسطیٰ نیکولائے ملادینوف نے کہا کہ غزہ کی پٹی کا مسلسل محاصرہ کسی نئی کشیدگی اور جنگ کی راہ ہموار کرسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے عوام گذشتہ 10 سال سے بدترین معاشی پابندیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ گنجان آباد علاقے کی مسلسل معاشی ناکہ بندی تشویشناک ہے اور اس کے نتیجے میں کوئی نئی جنگ چھڑ سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنگ سے متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو کے کاموں کی سست روی سے معاشی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کشیدگی کی سطح بھی بڑھی ہے۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی پراسرائیل نے سنہ 2007ء میں اس وقت معاشی پابندیاں عائد کی تھیں جب دو ملین آبادی والے علاقے پر اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے اپنی حکومت قائم کی تھی۔ اگرچہ اس وقت فلسطین میں حماس اور تحریک فتح کی مخلوط حکومت قائم ہے مگر اس کے باوجود غزہ پر مسلط کی گئی پابندیاں بدستور برقرار ہیں۔

غزہ کی پٹی کے 80 فی صد عوام بیرونی امداد پر گذر اوقات کرتے ہیں۔ تقریبا 43 فی صد افراد بے روزگار ہیں۔

اقوام متحدہ کے عہدیدار کا بھی کہنا ہے کہ فلسطین میں انتخابی عمل کے التواء کے باعث غزہ اور مغربی کنارے کے عوام جمہوریت کی ثمرات سمینٹے سے بھی محروم ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کا مسلسل محاصرہ جنگ کا موجب بن سکتا ہے:یو این
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.