• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کانفرنس میں فلسطینی کاز کی حمایت پر تاکید

پیر 15-05-2017
in غزہ
0
0Pala7177
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی کاز کی حمایت کے لئے غزہ میں منعقدہ کانفرنس میں قیدیوں کی حمایت اور فلسطین کے قومی اصولوں کی پابندی پر تاکید کی گئی ہے۔

عرب اور فلسطینی رہنماؤں نے غزہ میں فلسطینی کاز کے تحفظ کے زیر عنواں ہونے والی کانفرنس میں فلسطینی قیدیوں کی حمایت اور فلسطین کے قومی اصولوں کے تحفظ پر تاکید کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین، عرب اور غیر عرب ممالک نے فلسطینی کاز کے تحفظ کے زیرعنواں ہونے والی گیارہویں کانفرنس میں اعلان کیا کہ فلسطینی مزاحمت جاری رکھنا اور ہر حال میں فلسطین کی تمام زمینوں اور مقدسات کی حفاظت اور بیت المقدس کو آزاد کرانا دنیا بھر کے حریت پسندوں کا فرض ہے۔

کانفرنس کے شرکاء نے فلسطینیوں کی وطن واپسی کے مسلمہ حق کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی کہ اس حق کو حاصل کرنے میں کسی بھی طرح کی کوتاہی ناقابل برداشت ہے۔

غزہ میں فلسطینی کاز کے لئے ہونے والی اس کانفرنس کے شرکاء نے صیونی جیلوں میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے فلسطینی قیدیوں خاص طور سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے قیدیوں کی جد وجہد کو عظیم جنگ سے تعبیر کیا اور کہا کہ صیہونی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے باوجود قیدیوں کے جرئت مندانہ اقدام کی حمایت ضروری ہے۔

واضح رہے کہ فسلطنیی قیدی، صہونی حکومت کے نسل پرستانہ اقدامات اور پالیسیوں کے خلاف سترہ اپریل سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کانفرنس میں فلسطینی کاز کی حمایت پر تاکید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.