• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پٹی میں اسرائیلی کارروائی میں دو فلسطینی جانباز شہید

بدھ 13-12-2017
in غزہ
0
0Pala9500
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت صحت کے ایک اعلان کے مطابق منگل کے روز غزہ پٹی میں اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں دو فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی میڈیا نے بتایا ہے کہ بیت لاہیا میں ان افراد کو موٹر سائیکل کو نشانہ بنایا گیا۔ بعد ازاں دونوں فلسطینیوں کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ دم توڑ گئے۔

فلسطینی وزارت کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کے نام حسن غازی نصر اللہ اور مصطفی مفید السلطان ہیں۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کارروائی کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ "فلسطینی رپورٹوں کے برخلاف اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے شمال میں کوئی حملہ نہیں کیا”۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ پٹی میں اسرائیلی کارروائی میں دو فلسطینی جانباز شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.