• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر مسلط اسرائیلی محاصرے کا معاملہ بین الاقوامی عدالت میں پیش

جمعرات 24-11-2016
in غزہ
0
0Pala5132
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی پر 10 سال سے مسلسل اسرائیلی پابندیوں کا معاملہ عالمی فوج داری عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کےتین گروپوں نے ایک پٹیشن تیار کرنے کے بعد عالمی انسانی حقوق کے گروپوں کے ذریعے عالمی فوج داری عدالت کے مندوبین تک پہنچائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی 20 لاکھ سے زائد آبادی کو کھلی جیل میں گذشتہ دس سال سے بند کررکھا ہے۔ شہر کی تمام بری اور بحری راہ داریاں بند ہیں۔ مسلسل محاصرہ سنگین جنگی جرم ہے۔ لہٰذا عالمی عدالت غزہ کی ناکہ بندی کے معاملے کو زیربحث لاتے ہوئے صہیونی پابندیاں برخواست کرنے کا حکم صادر کرے۔

فلسطین میں انسانی حقوق مرکز کے ڈائریکٹر ایڈووکیٹ راجی الصورانی نے کہا کہ تین فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں نے مل کر ایک پٹیشن عالمی اداروں کے توسط سے ’آئی سی سی‘ تک پہنچائی ہے۔ جس میں صہیونی ریاست کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے اور غزہ کی پٹی پرمسلط پابندیاں اٹھانے کا حکم دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی ریاست نے جنوری 2006ء میں فلسطین میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی واضح کامیابی کے بعد غزہ پر معاشی پابندیاں عاید کردی تھیں۔ سنہ 2007ء میں جب غزہ میں حماس نے اپنی حکومت قائم کی توصہیونی ریاست نے غزہ کی ناکہ بندی مزید سخت کردی تھی۔ آج دس سال سے یہ ناکہ بندی مسلسل جاری ہے جس کے نتیجے میں مقامی آبادی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ پر مسلط اسرائیلی محاصرے کا معاملہ بین الاقوامی عدالت میں پیش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.