فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے وسطی اور جنوبی غزہ میں القسام مراکز پر بمباری کی ہے۔ جنوبی غزہ میں شہداء رفح مرکز پر ایک میزائل حملہ کیا گیا۔ اس کے کچھ ہی دیر بعد وسطی غزہ میں نصیرات کیمپ کے قریب شہداء القسام مرکز پر بھی میزائل حملہ کیا گیا۔ دونوں واقعات میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی جاری: 24 گھنٹوں میں مزید فلسطینی 57 شہید
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی دہشتگردی میں 20 ہزار سے زائد فلسطینی لاپتہ ہیں جن کے...
Read more