• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، رات کو روشنی کے گولوں سےعلاقہ جل اُٹھا

جمعرات 12-01-2017
in غزہ
0
0Pala5658
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے وسط میں المغازی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کی طرف سے مشین گنوں سے فائرنگ کی گئی اور رات کے وقت مسلسل روشنی کے گولے چھوڑے جاتے رہے جس کے نتیجے میں نہ صرف علاقہ روشن ہو گیا بلکہ شہری خوف کا شکار ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے’ابومطیبق‘ فوجی کیمپ سے المغازی پناہ گزین کیمپ پر روشنی کے گولے برسائے اور مشین گنوں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں علاقہ روشنی سے چمک اٹھا۔

غزہ کے مشرقی اور وسطی علاقے عموما صہیونی فوج کی فائرنگ اور دراندازی کا شکار رہتے ہیں۔ سنہ 2014ء کی جنگ کے بعد طے پائے جنگ بندی معاہدے کے باوجود صہیونی فوجی سیز فائر کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے کبھی غزہ کے اندر داخل ہوجاتے ہیں اور کبھی فائرنگ کرکے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، رات کو روشنی کے گولوں سےعلاقہ جل اُٹھا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.