• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 20 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: ننھے نابینا حفاظ قرآن میں مقابلہ حفظ کا انعقاد

بدھ 24-08-2016
in غزہ
0
0Pala4128
0
SHARES
5
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ’’امل انسٹیٹیوٹ‘‘ کے زیراہتمام نابینا حفاظ قرآن کریم کے درمیان مکمل قرآن پاک اور بعض پاروں اور سورتوں کے حفظ کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں پانچ نابینا طلباء نے حصہ لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نابینا ننھے حفاظ قرآن نے سورہ آل عمران سنائی اور ثابت کیا کہ کتاب اللہ کو یاد کرنے میں وہ فطری طورپر تندرست بچوں سے کسی بھی طور کم نہیں ہیں۔

تقریب میں غزہ میں دارالقرآن والسنہ کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالرحمان الجمل، وزارت تعلیم کے شعبہ تربیت کے ڈائریکٹر ڈاکٹر احمد الحواجری، نابینا بچوں کی کفالت کرنے والے ادارے کے سبرراہ نادر بشیر، نابینا بچوں اور ان کے والدین سمیت عام شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے نابینا بچوں کی جانب سے کتاب اللہ کو یاد کرنے کی سعی جمیلہ کی تحسین کی گئی۔

اس موقع پر فلسطینی وزرات تعلیم کے عہدیدار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت معذور اور نابینا بچوں کو حفظ قرآن کریم کے ساتھ ساتھ دوسری تعلیم سے روش ناس کرانے کے لیے ہرممکن کوششیں جاری رکھے گی۔ انہوں نے امل انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام نابینا بچوں کو قران پاک یاد کرانے کی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ حکومت ادارے کے ساتھ ہرممکن تعاون کرے گی۔

اس موقع پر نابینا حفاظ قرآن اور طلباء میں تحائف بھی تقسیم کیے گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ: ننھے نابینا حفاظ قرآن میں مقابلہ حفظ کا انعقاد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.