• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں یحیٰی السنوار کی مصری انٹیلی جنس کے وفد سے ملاقات

منگل 27-02-2018
in غزہ
0
0Pala10304
0
SHARES
11
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے غزہ کی پٹی میں سربراہ یحییٰ السنوار نے غزہ کی پٹی کے دورے پرآئے مصری انٹیلی جنس کے اعلیٰ اختیاراتی وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں فلسطینیوں کے درمیان مصالحتی امور، غزہ میں جاری معاشی اور طبی بحران اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پرحماس رہنما نے کہا کہ ان کی جماعت فلسطینیوں میں مصالحت کے لیے گہری دلچسپی رکھتی ہے اور مصر کے ساتھ مل کر مصالحت کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے ہرممکن اقدامات کر رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے وفد کی غزہ میں مصری انٹیلی جنس حکام سے ملاقات میں غزہ میں سیکیورٹی چیف میجر جنرلل توفیق ابو نعیم بھی شامل تھے۔ یہ ملاقات مسلسل تین گھنٹے تک جاری رہی۔

مصری وفد میں انٹیلی جنس ادارے کے ارکان میجر جنرل سامح نبیل، رام اللہ میں مصری قونصل جنرل خالد سامی، بریگیڈییر عبدالھادی فرج اور دیگر شریک تھے۔

قبل ازیں مصری وفد نے رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے حکام سے بھی ملاقات کی جب کہ غزہ میں ملاقات کے دوران یحییٰ السنوار، حماس رہنما غازی حمد اور غزہ میں سیکیورٹی چیف میجر جنرل توفیق ابو نعیم بھی موجود تھے۔

غزہ میں حماس رہنما اسماعیل رضوان نے کہا کہ ان کی جماعت مصر کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کےدرمیان مصالحتی کوششوں کو عملی شکل دینے کے لیے اقدامات جاری رکھے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں یحیٰی السنوار کی مصری انٹیلی جنس کے وفد سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.