• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں مختلف اہداف پراسرائیلی بمباری، بجلی کا نظام درہم برہم

جمعرات 16-03-2017
in غزہ
0
0Pala6437
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے متعدد اہداف پر اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نیتجے میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے وسطی اور مشرقی غزہ میں متعدد مقامات پر میزائل برسائے۔

رپورٹ کے مطابق وسطی غزہ میں دیر البلح کے مغرب میں ایک مزاحمتی کیمپ پر اسرائیلی فوج نے دو میزائل داغے جس کے نتیجے میں کمپاؤنڈ کو نقصان پہنچا۔

ادھر مشرقی غزہ میں ایف 16 جنگی طیاروں سے دو میزائل داغے گئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مشرقی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بجلی کے کھمبے گرگئے اور الشجاعیہ اور اس کے اطراف میں علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں مختلف اہداف پراسرائیلی بمباری، بجلی کا نظام درہم برہم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.