• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں بجلی کے بحران کا جامع اور دیرپار حل نکالا جائے:ھنیہ

اتوار 15-01-2017
in غزہ
0
0Pala5675
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ نے غزہ میں بجلی کا بحران حل کرنے کے لئے مسلسل کوششیں جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ہفتے کے روز ایک بیان میں غزہ کے تمام فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس علاقے کے تمام مسائل و مشکلات کے حل اور فلسطینیوں کے اعلی مفادات کو پورا کرنے میں تعاون کریں۔

درایں اثنا فلسطین کے توانائی اور قدرتی ذخائر کے ادارے نے ایک بیان میں ایندھن کی ترکی سے غزہ کسی رکاوٹ کے بغیر منتقلی کے لئے ضروری ہم آہنگی کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے غزہ میں بجلی کی سپلائی کے لئے اس علاقے کا بجلی گھر چالو کرنے سے متعلق کوششیں کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

غزہ کے عوام گذشتہ دس برسوں سے بجلی کے بحران سے دوچار ہیں اور اسرائیل نے سنہ دو ہزار چھے سے اس علاقے کا محاصرہ کر رکھا ہے اور محاصرے کے عمل میں مصر کے بھی شامل ہو جانے سے صورت حال بہت سخت اور دشوار ہو گئی ہے۔

دسمبر دو ہزار سولہ سے غزہ میں بجلی کا بحران بہت زیادہ شدّت اختیار کر گیا ہے اور اس علاقے کے پندرہ لاکھ سے زائد عوام کو صرف چار گھنٹے ہی بجلی فراہم ہو پاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں بجلی کے بحران کا جامع اور دیرپار حل نکالا جائے:ھنیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.