• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں اسلامی جہاد کا کارکن نامعلوم شخص کی فائرنگ سے شہید

ہفتہ 22-07-2017
in غزہ
0
0Pala7947
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے ایک نوجوان کارکن کو نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ میں قتل کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی جہاد کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ القدس بریگیڈ کا نوجوان کارکن 28 سالہ صبحی جلا زیتون کالونی میں اپنے گھر کی چھت اپنے اہل خانہ کے درمیان بیٹھا تھا کہ اس دوران نامعلوم شخص کی طرف سے کی گئی فائرنگ کی ایک گولی صبحی کو آلگی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

سرایا القدس اور اسلامی جہاد نے اپنے کارکن کے پراسرار قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب غزہ میں سیکیورٹی حکام صبحی جلال کے قتل کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں اسلامی جہاد کا کارکن نامعلوم شخص کی فائرنگ سے شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.