• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہری زخمی

اتوار 30-10-2016
in غزہ
0
0Pala4850
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فائرنگ کرکے تین فلسطینی شہری زخمی کردیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وسطی غزہ کی پٹی میں البریج پناہ گزین کیمپ کے قریب فلسطینی شہریوں نے ایک احتجاجی جلوس نکالا۔ اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی۔ مشتعل فلسطینی شہریوں کی طرف سے قابض فوج پر بھی سنگ باری کی گئی۔

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں البریج پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ کا کہنا ہے کہ تینوں زخمیوں کو دیر البلح کے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے نہتے اور بے گناہ فلسطینیوں پر آنسوگیس کی شیلنگ اور فائرنگ کی۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج کے ماہر نشانہ باز ابو حسنیہ کے مقام سے فائرنگ کرتے رہے۔ انہوں نے فلسطینی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کے ساتھ ساتھ آنسوگیس کی اندھا دھند شیلنگ کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہری زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.