• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ: مزاحمتی مراکز پر اسرائیلی بمباری سے تین فلسطینی زخمی

بدھ 09-08-2017
in غزہ
0
0Pala8196
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بدھ کو علی الصباح اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیکیورٹی مراکز پر بمباری کی جس کےنتیجے میں کم سےکم دو فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں حماس کے سیکیورٹی کمپاؤنڈز کونشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے۔ بمباری سے ایک شہری کے سرمیں زخم آئے ہیں جس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر بمباری وہاں سےجنوبی اسرائیل میں عسقلان کے مقام پر داغے گئے راکٹ کے جواب میں کی گئی۔ یہ راکٹ غزہ سے داغا گیا تھا جو عسقلان کے مقام پر گرا ہے تاہم اس میں کسی قسم کے جانی نقصان نہیں ہوا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں دو میزائل گرائے جس کے نتیجے میں متعدد مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ: مزاحمتی مراکز پر اسرائیلی بمباری سے تین فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.