• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ سے غرب اردن داخل ہونے والا فلسطینی تاجر صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتار

بدھ 16-11-2016
in غزہ
0
0Pala5043
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے غرب اردن داخل ہونے والے ایک فلسطینی تاجر کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز فلسطینی کاروباری شخصیت ’’رائد شملخ‘‘ شمالی غزہ میں بیت حانون گذرگاہ پہنچے جہاں غرب اردن داخل ہوتے ہی اسرائیلی حکام نے انہیں حراست میں لے لیا۔ ان کے سامان کی جامہ تلاشی لینے کے بعد انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینی سرحدی رابطہ کار کو شملخ کی گرفتاری کے بارے میں مطلع کیا گیا ہے، تاہم ان کی گرفتاری کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

خیال رہے کہ رواں سال میں اب تک غزہ سے غرب اردن کاروباری مقاصد کے لیے سفر کرنے والے 20 فلسطینی تاجروں کو صہیونی فوج نے حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ سے غرب اردن داخل ہونے والا فلسطینی تاجر صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.