• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ :سرنگ میں حادثے کے دوران القسام کارکن کی شہادت

منگل 25-10-2016
in غزہ
0
0Pala4802
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مقام پرایک سرنگ میں کام کے دوران حادثے کے نتیجے میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کا ایک کارکن شہید ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جنوبی وسطی غزہ میں خان یونس کے مقام پر سرنگ کی کھدائی کے بعد اسلحہ چلاتے ہوئے ایک کارکن کی شہادت پر حماس نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ شہید کی شناخت امیر جابر ابو طعیمہ کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 22 سال ہے۔

القسام بریگیڈ کی جانب سےجاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سوموار کو خان یونس میں زیرزمین سرنگ کی کھدائی کے دوران تنظیم کا ایک کارکن 22 سالہ جابر ابو طعیمہ جام شہادت نوش کرگیا۔

بیان میں ابو طعیمہ کی شہادت کی تصدیق کے ساتھ اس کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ابو طعیمہ نے فلسطینی قوم کے دفاع میں خدمات انجام دیتے ہوئے اپنی جان کی قربانی پیش کی ہے۔

ادھر فلسطینی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ابو لاشین کا جسد خاکی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں اس کے پوسٹ مارٹم کے بعد اس جسد خاکی ورثاء کے حوالے کردیا۔ بعد ازاں شہید کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد اسے شہداء قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی سنہ 2007ء سے اسرائیل کے خوفناک محاصرے کا شکار ہے۔ فلسطینی شہری اور مزاحمتی تنظیمیں صہیونی فوج کی ممکنہ جارحیت کے دفاع کے لیے زیرزمین سرنگیں کھودنے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سرنگوں کی کھودائی اور ان کی تیاری ایک مشکل اور جان لیوا کام ہے جس میں متعدد فلسطینی مزاحمت کار شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ :سرنگ میں حادثے کے دوران القسام کارکن کی شہادت،palestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.