• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ توانائی بحران ختم کرنے کی کوششیں جاری: یو این معاون

بدھ 12-07-2017
in غزہ
0
0Pala7812
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے خصوصی معاون برائے مشرق وسطیٰ امن عمل نکولائی ملادینوو کا کہنا ہے کہ غزہ کے توانائی بحران کو حل کرنے کے لئے مختلف فریقوں کے ساتھ کوششیں جاری ہیں کہ اس مسئلے کو فوری طور پر حل کیا جائے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں قطری سفیر محمد العمادی کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے ملادینوو نے قطر کے ساتھ کام مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے شہریوں کی زندگی میں مزید خرابیاں پیدا ہونے سے روکنے کے لئے کام کرنا ہوگا۔

ملادینوو کے مطابق غزہ کو مصر سمیت تمام فریقوں کی مکمل حمایت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مصر کی جانب سے غزہ کے واحد بجلی گھر کو تیل کی فراہمی کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ صرف یہ فیصلہ کافی نہیں ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اگر یہی صورتحال برقرار رکھی تو 2020ء تک غزہ ناقابل رہائش بن جائے گا۔

اس موقع پر قطری سفیر محمد العمادی کا کہنا تھا کہ قطر میں اندرونی بحران کے باوجود غزہ کے عوام کی حمایت جاری رکھی جائے گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ قطر زیر تعمیر منصوبوں کی تکمیل کے علاوہ غزہ میں نئے منصوبوں کا افتتاح بھی کرے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ توانائی بحران ختم کرنے کی کوششیں جاری: یو این معاون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.