• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 7 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

عادل الجبیر کا بیان اورموجودہ بحران میں حماس کا مقام

اتوار 11-06-2017
in غزہ
0
0Pala7482
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حال ہی میں سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے ایک بیان میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے خلاف اشتعال انگیز انداز اپنایا اور کہا کہ قطر کو حماس اور اخوان جیسی تنظیموں پر پابندی عاید کرنا ہوگی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس نے سعودی وزیرخارجہ کے بیان کو تعجب کا اظہار کرتے ہوئے اسے انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ عادل الجبیر کا بیان حد درجہ افسوسناک ہے۔ الجبیر نے عرب اورمسلمان ممالک کو حماس کے خلاف اکسانے کی کوشش کی۔ ان کا بیان نہ صرف حماس اور فلسطینی قوم بلکہ پورے عالم اسلام کے لیے حد درجہ المناک ہے۔

عادل الجبیر کے حماس کے بیان کے بعد قضیہ فلسطین کے دشمن ذرائع ابلاغ کو اپنی شرمناک اور گھٹیا مہم چلانے کا ایک اورموقع ہاتھ آ گیا۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ عادل الجبیر کا بیان بہ ظاہر امریکی انتظامیہ کے منصوبوں کے ہم آہنگ لگتا ہے۔ کیونکہ اس طرح کی سوچ صرف اسرائیل اور امریکا کے ہاں پائی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعادل الجبیر کا بیان اورموجودہ بحران میں حماس کا مقام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.