• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی فوج نے غزہ کی سرحد پر ہنگامی سطح میں اضافہ کردیا

ہفتہ 24-02-2018
in غزہ
0
0Pala10274
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر صیہونی فوج نے ہنگامی حالت کی سطح مزید بڑھا دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کواسرائیلی فوج کی بھاری نفری کو غزہ کی سرحد پر نقل وحرکت میں دیکھا گیا۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے ہنگامی حالت میں اضافہ چار اسرائیلی فوجیوں کے غزہ کی سرحد پر زخمی ہونے کے واقعے کے بعد کیا گیا ہے۔

عبرانی ٹی وی 10 کے مطابق فوج کو غزہ کی پٹی میں عوام کی جانب سے سرحدی باڑ کے قریب احتجاجی مظاہروں اور اس دوران بم نصب کیے جانے کا خوف ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسرائیلی فوج نے ہنگامی صورت حال میں اضافہ کردیا ہے۔

عبرانی ٹی وی کے مطابق گذشتہ ہفتے کے روز غزہ کی سرحد پراسرائیلی فوج کی ایک گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہوگئی تھی اور اس میں سوارچار اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے تھے۔ اس واقعے کے بعد فوج غزہ کی سرحد پر الرٹ ہے۔

خیال رہے کہ غزہ اور سنہ 1948ء کے دوران قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں کے درمیان تعمیرکردہ سرحدی باڑ کے قریب خان یونس کے مضافات میں الشریج کے مقام پرسڑک کناے بم پھٹنے سے اسرائیلی گاڑی تباہ ہوگئی تھی۔ جس میں سوار چار اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے تھے۔ زخمیوں میں سے دو کو درمیانے اور دیگر دو کو شدید نوعیت کے زخم آئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے غزہ کی سرحد پر ہنگامی سطح میں اضافہ کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.