• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی حکومت کی غزہ پر جارحیت

پیر 09-10-2017
in غزہ
0
0Pala8833
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج نے فلسطینیوں پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ پر ایک بار پھر گولہ باری کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج نے غزہ کے ابوصفیہ علاقے اور المغازی کیمپ پر گولہ باری کی۔

صیہونی فوج نے دعوی کیا کہ یہ گولہ باری مقبوضہ جنوبی فلسطین میں اشکول کے علاقے پر غزہ سے کئے جانے والے راکٹ حملے کے جواب میں کی گئی۔

واضح رہے کہ غاصب صیہونی حکومت مختلف بہانوں سے غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتی رہتی ہے جس میں فلسطینیوں کی ایک تعداد شہید و زخمی ہو جاتی ہے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ اس غاصب حکومت نے دو ہزار سات سے غزہ کا مکمل محاصر کر رکھا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکومت کی غزہ پر جارحیت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.