• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی فوج کی غزہ کی پٹی میں مختلف اہداف پرتوپخانے سے گولہ باری

پیر 16-01-2017
in غزہ
0
0Pala5683
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں مختلف اہداف پر توپخانے سے وحشیانہ اور بلا اشتعال گولہ باری کی تاہم گولہ باری کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ غزہ کی پٹی کے اندر سے فائرنگ کی گئی تھی جس کے نتیجے میں اسرائیلی فوج کی متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا تھا۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 7 کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی سے اسرائیلی فوج کی ایک گشتی پارٹی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک فوجی گاڑی نو نقصان پہنچا ہے۔ جواب میں قابض فوجیوں نے غزہ میں مختلف مقامات پر توپخانے سے گولہ باری کی۔

مقامی فلسطینی شہریوں اور عینی شاہدین کے مطابق صہیونی فوج کی طرف سے جنوب مشرقی خان یونس میں الفخاری کے مقام پر اسرائیلی فوجیوں نے توپخانے سے شیلنگ کی تاہم اس حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

ادھرغزہ کے علاقے رفح میں کرم ابومعمر کے مقام پر بھی گولہ باری کی گئی تاہم اس کارروائی میں بھی شہری محفوظ رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی غزہ کی پٹی میں مختلف اہداف پرتوپخانے سے گولہ باری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.