• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

رفح گذرگاہ کھلنے پر سیکڑوں فلسطینیوں کی اندرون و بیرون ملک آمد و رفت

منگل 15-11-2016
in غزہ
0
0Pala5032
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری حکام کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی رابطے کے لیے قائم کردہ رفح گذرگاہ کھولے جانے کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی شہری اندرون اور بیرون ملک روانہ ہوئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رفح گذرگاہ کو گذشتہ روز عارضی طورپر انسانی بنیادوں پر دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھولا گیا تھا۔

فلسطینی محکمہ امور برائے گذرگاہ کے ڈائریکٹر نے ایک بیان میں بتایا کہ رفح گذرگاہ کو مصری حکام کی طرف سے کل اتوار کو کھولا گیا تھا۔ گذرگاہ کے پلیٹ فارم سے گذشتہ روز کئی بسیں مسافروں کو لے کرغزہ کی پٹی میں داخل ہوئیں جب کہ کچھ بسوں پربیرون ملک فلسطینی روانہ ہوئے۔

قبل ازیں یہ اطلاعات ملی تھیں کہ مصری حکام نے سوار سے رفح گذرگاہ کو چار روز کے لیے دو طرفہ آمدروفت کو سہولت دینے کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم مصری حکام کی طرف سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی تھی۔

قبل ازیں 20 روز پہلے رفح گذرگاہ کو ایک ہفتے کے لیے کھولا گیا تھا۔ رفح گذرگاہ غزہ کی پٹی کی بیرونی دنیا سےبری رابطے کا اہم ترین ذریعہ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرفح گذرگاہ کھلنے پر سیکڑوں فلسطینیوں کی اندرون و بیرون ملک آمد و رفت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.