• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

رفح گذرگاہ تین روز کھلنے کے بعد دوبارہ بند کردی گئی

منگل 20-12-2016
in غزہ
0
0Pala5399
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح تین روز (ہفتہ ، اتوار اور سوموار) کو دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھولنے کے بعد دوبارہ بند کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رفح گذرگاہ کے ڈائریکٹر برائے اطلاعات وایل ابو عمر نے بتایا کہ سوموار کے روز 924  فلسطینی شہری بیرون ملک روانہ ہوئے جب کہ غزہ کی پٹی میں داخل ہونے والوں کی تعداد 706 درج کی گئی ہے۔ 62 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا۔ تاہم اس کی وجوہات بیان نہیں کی گئی ہیں۔

وائل عمرنے بتایا کہ گذشتہ روز چھ بسیں، متعدد کاریں اور کئی ایمبولینسیں مصر روانہ ہوئیں۔ الجزائر میں تعلیمی ویزے پر بیرون ملک جانے کے خواہش مند 30 طلباء کو روک دیا گیا۔ حالیہ ایام میں مجموعی طور پر 160 فلسطینی طلباء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔

تین ایام میں 2 ہزار 363 فلسطینیوں کو رفح گذرگاہ سے بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی جب کہ 205 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روکا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرفح گذرگاہ تین روز کھلنے کے بعد دوبارہ بند کردی گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.