• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

دراندازی کے الزام میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

پیر 18-06-2018
in غزہ
0
0Pala11261
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ پٹی میں اسرائیلی سرحد کے نزدیک قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کا دعوی ہے کہ ان دونوں نوجوانوں نے غزہ کے مشرق میں المنطار گزر گاہ کے راستے دراندازی کی کوشش کی تھی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے فلسطینی کا نام صبری احمد ابو خضر ہے۔ اس کی عمر 24 سال ہے۔

بعض فلسطینی نوجوان العودہ کیمپ کے نزدیک مظاہرے کے واسطے پہنچے تھے تاہم اسرائیلی فوج نے ان کا استقبال فائرنگ سے کیا۔

دوسری جانب حالیہ عرصے میں غزہ پٹی کے اندر مظاہرین نے آتش گیز کاغذی طیاروں اور غباروں کا استعمال شروی کیا ہے جس نے اسرائیلی اراضی میں واقعتا نقصان کا سلسلہ جاری رکھا ہوا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدراندازی کے الزام میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.