• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

خان یونس: القسام کی جانب سے مزاحمت کار کی شہادت پر اظہار افسوس

ہفتہ 21-01-2017
in غزہ
0
0Pala5741
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کے شمالی علاقے خان یونس میں ایک سرنگ منہدم ہونے کے نتیجے میں حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈز سے تعلق رکھنے والا 22 سالہ نوجوان شہید ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عزالدین القسام بریگیڈ نے 22 سالہ یوسف عصام ال آغا کی حادثے میں شہادت پر شدید غم اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

القسام بریگیڈز نے اپنے شہید جنگجو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید نے اپنی زندگی اور روح مقبوضہ فلسطین کی آزادی کے لئے قربان کردی۔

القسام بریگیڈز نے ایک بار پھر اس عہد کا اظہار کیا کہ فلسطینی مزاحمت کار تمام تر محاصروں اور کریک ڈائون کے باوجود اسرائیل کے گلے کا کانٹا بن کر رہیں گے۔

اس موقع پر القسام نے شہید کے گھر والوں سے نوجوان کی وفات پر تعزیت بھی کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieخان یونس: القسام کی جانب سے مزاحمت کار کی شہادت پر اظہار افسوس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.