• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

تعمیر نوکے منصوبوں کاجائزہ لینے قطری سفیر کی غزہ آمد

جمعہ 07-07-2017
in غزہ
0
0Pala7736
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں تعمیر نو کے لیے قائم کردہ قطری کمیٹی کے چیئرمین  محمد العمادی آج خصوصی دورے پر غزہ پہنچیں گے جہاں وہ دوحہ کے تعاون سے جاری تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ لینے بعد مقامی فلسطینی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قطری سفیر محمد العمادی آج جمعہ کو شمالی غزہ سے ’’ایریز‘‘ گذرگاہ سے غزہ میں آئیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ کچھ روز تک غزہ کی پٹی میں قیام کریں گے جہاں ان کی ملاقات اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کی قیادت کے ساتھ ساتھ دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی ہوگی۔

خیال رہے کہ امیر قطر الشیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی نےجنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی میں تعمیراتی منصوبوں کے لیے407 ملین  ڈالر سے زیادہ کی اسکیموں کی منظوری دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتعمیر نوکے منصوبوں کاجائزہ لینے قطری سفیر کی غزہ آمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.