• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

بندوق کی گولی کے بعد فلسطینیوں پر منشیات کا صہیونی بم گرادیا گیا

جمعہ 24-03-2017
in غزہ
0
0Pala6527
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی ریاست کی منظم دہشت گردی کے تمام سفاکانہ حربوں میں ناکامی کے بعد اب صہیونی ریاست نے فلسطینیوں کی نئی نسل تباہ کرنے کے لیے انہیں منشیات کے سمندر میں غرق کرنے کی نئی پالیسی اختیارکی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ دو سال کے دوران غزہ کی پٹی میں منشیات کے دھندے میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا۔ فلسطینی حکام کے مطابق منشیات کا جتنا مواد رواں سال کے پہلے ایک ماہ کے دوران قبضے میں لیا گیا ہے اتنا سال 2016ء کے پورے بارہ ماہ میں قبضے میں نہیں لیا گیا۔ اس کے علاوہ رواں سال ابتدائی چند ماہ کے دوران غزہ میں منشیات کے مکروہ کاروبار میں ملوث قوم دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کے دوران کئی مشتبہ افراد کوحراست میں لیا گیا اور ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی گئی ہے۔

غزہ میں وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ غزہ کے علاقے سے پکڑی جانے والی منشیات کی بھاری مقدار سے اندازہ ہوتا ہے کہ فلسطینی قوم کو منشیات کا عادی کرنے کی مجرمانہ سازش کے پیچھے صہیونی ریاست کا ہاتھ ہے۔ رواں سال کے دوران غزہ کو اسمگل کی گئی جتنی منشیات پکڑی گئی وہ اسرائیل سے اسمگل کی گئی تھی۔ رواں سال کے دوران غزہ سے چرس کے 1250 پیکٹ اور دیگرمنشیات کی 4 لاکھ گولیاں ضبط کی گئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبندوق کی گولی کے بعد فلسطینیوں پر منشیات کا صہیونی بم گرادیا گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.