• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

بحرینی وفد کے دورہ کے خلاف غزہ میں فلسطینیوں کا مظاہرہ

پیر 11-12-2017
in غزہ
0
0Pala9472
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات ) درجنوں فلسطینی نوجوانوں نے پیر کوغزہ کے شمال میں بیت حانون گذرگاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی نوجوانوں نے جو بحرینی وفد کے دورہ غزہ کے خلاف احتجاج کے لئے جمع ہوئے تھے، مظاہرے کے دوران ٹائر جلائے اور شدید احتجاج کیا۔مظاہرین نے بحرینی وفد پر جوتے اور انڈے پھینکے اور پتھراؤ کیا اور اعلان کیا کہ وہ اسرائیل سے سازباز کرنے والے بحرین کے وفد کو غزہ کا دورہ کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔

بیت المقدس کی اسلامی اوقاف کی تنظیم نے بھی بحرین کے اس وفد کو بیت المقدس سے نکال باہر کر دیا۔واضح رہے کہ بحرین کے چوبیس رکنی ایک وفد نے آل خلیفہ حکومت کی مرضی سے ہفتے کے روز تل ابیب کا دورہ کیا ہے۔

بحرین کی آل خلیفہ حکومت، علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کی ایک حامی حکومت ہے۔بحرینی وفد نے یہ دورہ ایسی حالت میں کیا ہے کہ علاقے اور دنیا کے مختلف ملکوں میں امریکی صدر ٹرمپ کے اس اعلان کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے جار رہے ہیں کہ جس میں انھوں نے بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبحرینی وفد کے دورہ کے خلاف غزہ میں فلسطینیوں کا مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.