• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

بجلی کے بحران کے حل میں مدد دینے کے لیے ترک وفد کی غزہ آمد

پیر 06-02-2017
in غزہ
0
0Pala5958
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حال ہی میں پیدا ہونے والے توانائی بحران کے حل میں مدد دینے کے لیے ترکی کا اعلیٰ سطحی وفد گذشتہ روز غرب اردن کے راستے غزہ پہنچ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 10 رکنی ترک وفد گذشتہ روز غرب اردن اور غزہ کے درمیان قائم ’بیت حانون‘ گذرگاہ سے غزہ داخل ہوا۔

وفد میں توانائی کے شعبے میں کام کرنے والے ماہرین اور حکومتی عہدیدار شامل ہیں۔ ترک وفد غزہ کی پٹی میں ترکی کے تعاون سے بجلی پیدا کرنے کے لیے لگائے گئے مختلف پلانٹس کا دورہ کرے گا۔

خیال رہے کہ حال ہی میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی سیاست کے نتیجے میں توانائی کا بدترین بحران پیدا ہوا۔ اس بحران کو ختم کرنے میں ترکی اور قطر کی طرف سے فوری طور پرایندھن اور رقوم فراہم کی گئی تھیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبجلی کے بحران کے حل میں مدد دینے کے لیے ترک وفد کی غزہ آمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.