• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

آئرلینڈ کے وزیرخارجہ وتجارت کا اچانک غزہ کی پٹی کا دورہ

ہفتہ 13-01-2018
in غزہ
0
0Pala9852
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) آئرلینڈ کے وزیرخارجہ و تجارت سائمن کوفینی نے گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آئرش وزیرخارجہ گذشتہ روز رام اللہ سے ’ایریز‘ گذرگاہ سے غزہ داخل ہوئے۔ انہوں نے غزہ کی پٹی میں آئرلینڈ کے تعاون سے جاری منصوبوں کا جائزہ لیا۔ بعد ازاں فلسطینی حکام سے بھی ملاقات کی۔

اس موقع پر فلسطینی حکام نے آئرش وزیرخارجہ کو غزہ کی پٹی کی موجودہ صورت حال، اسرائیلی دہشت گردی اور غزہ کی پٹی میں بین الااقوامی اداروں کی خدمات، جنگ اور ناکہ بندی سے تباہ حال علاقے کی تعمیر نو کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

اس موقع پر فلسطینی وزیر برائے ہاؤسنگ پبلک افیئرمفید الحساینہ نے بھی آئرش وزیرخارجہ سے ملاقات کی۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے الحساینہ نے کہا کہ آئرش وزیرخارجہ سے ملاقات میں انہیں غزہ کی پٹی کی موجودہ صورت حال اور اسرائیلی ریاستی دہشت گردی اور پابندیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.