• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

امریکی امداد روکے جانے کا کوئی نوٹس نہیں ملا: اونروا

جمعرات 04-01-2018
in غزہ
0
0Pala9756
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے قائم کردہ ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’اونروا‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ادارے کو امریکا کی طرف سے امداد کی بندش سے متعلق کوئی نوٹس نہیں ملا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’اونروا‘ کے ترجمان سامیی مشعشع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے ریلیف ایجنسی کے لیے پناہ گزینوں کی امداد سے متعلق پالیسی تبدیل کرنے یا امداد مالی امداد روکنے کا کوئی نوٹس نہیں ملا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ اونروا کو ملنے والی کل امداد کا 80 فی صد 10 بڑے ڈونر ممالک دیتے ہیں۔ ہم توقع رکھتے ہیں کہ ادارے کے تمام معاون ممالک سال 2018ء کو فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے درکارضروریات کی فراہمی کے لیےامداد جاری رکھیں گے۔

مشعشع نے کہا کہ ’اونروا‘ نے فلسطینی پناہ گزینوں کی تعلیم، سماجی بہبود اور صحت کے منصوبوں اور دیگر سروسز کی فراہمی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس ادارے کی اہمیت کونظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ یہ ادارہ مشرق وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے استحکام کا ایک اہم ذریعہ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی امداد روکے جانے کا کوئی نوٹس نہیں ملا: اونروا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.