• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 15 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی وسطی غزہ میں حماس کے مراکز پر توپخانے سے گولہ باری

جمعرات 26-01-2017
in غزہ
0
Gaza001
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے متعدد مقامات پر توپ خانے سے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں المغازی پناہ گزین کیمپ کےمشرق میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کےعسکری ونگ القسام بریگیڈ کے دو مراکزپر توپ خانے سے متعدد گولے داغے۔

نامہ نگار نے بتایا کہ مشرقی المغازی کیمپ میں بھاری اسلحہ سے شدید فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دی گئی ہیں۔ اس کےبعد دو زور دار دھماکے ہوئے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے القسام بریگیڈ کے دو کمپاؤنڈز کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اخبار یدیعوت احرونوت کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی سے اسرائیلی فوج پر فائرنگ کی گئی تھی جس کے بعد سرحدی باڑ کے قریب سے فلسطینی مزاحمت کاروں کے مراکز پر گولہ باری کی گئی۔

حماس کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جماعت کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے دو کیمپوں کو توپ خانے سےنشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی وسطی غزہ میں حماس کے مراکز پر توپخانے سے گولہ باری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.