• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 15 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی جیل میں قید غزہ کے دو تاجروں کی رہائی

جمعرات 26-01-2017
in غزہ
0
0Pala5796
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک ہفتہ قبل غزہ سے مغربی کنارے داخل ہوتے وقت حراست میں لیے گئے دو فلسطینی تاجروں کو رہا کر دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ اورغرب اردن کے سرحدی رابطہ کار نے بتایا کہ دو فلسطینی تاجروں کو اسرائیلی فوج نے رہا کردیا ہے۔ انہیں 8 دن قبل غزہ سے غرب اردن  داخل ہوتے وقت ’بیت حانون‘ گذرگاہ سے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا تھا۔

فلسطینی رابطہ کار نے بتایا کہ غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والی دو کاروباری شخصیات مدحت کرم اور حازم طومان کو آٹھ دن قبل غزہ سے غرب اردن داخل ہوتے وقت حراست میں لیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی کے تاجروں اور کاروباری شخصیات کو غرب اردن میں داخل ہوتے وقت حراست میں لیا جانا معمول کی باتی ہے۔ صہیونی فوج غزہ کے شہریوں کو بلیک میل کرنے کے لیے انہیں حراست میں لیتی رہتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیل میں قید غزہ کے دو تاجروں کی رہائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.