• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی توپخانے کی بلا اشتعال گولہ باری سے فلسطینی شہید، دو زخمی

بدھ 22-03-2017
in غزہ
0
0Pala6506
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ- (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح میں اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور دو زخمی ہوگئے  ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق  بدھ کو علی الصباح جنوبی غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ گولہ باری کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور دو زخمی ہوگئے۔

ادھر فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ طبی عملے نے اسرائیلی گولہ باری کے نتیجے میں ایک شہید کا جسد خاکی اور دو زخمی اسپتال منتقل کیے ہیں۔

ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ شہید فلسطینی نوجوان کی شناخت 18 سالہ یوسف شعبان ابو عاذرہ کے نام سے کی گئی ہے جس کی میت یوسف النجار اسپتال منتقل کردی گئی ہے جب کہ دو زخمیوں کو بھی اسی اسپتال لایا گیا ہے۔ ان کے جسم گولوں کے شیل لگنےسے زخمی ہوئے ہیں۔

انسانی حقوق کے ذرائع نے ہمارے نامہ نگار کو بتایا کہ اسرائیلی فوج نے مشرقی رفح میں الشوکہ کے مقام پر پندرہ گولے داغے، اس دوران اسرائیلی فوج کے جاسوس طیارے بھی فضاء میں پروازیں کرتے رہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی توپخانے کی بلا اشتعال گولہ باری سے فلسطینی شہید، دو زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.