• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی بمباری میں مسمار سکول کا غزہ میں دو سال بعد افتتاح

جمعہ 09-12-2016
in غزہ
0
0Pala5278
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جولائی 2014ء کو صہیونی فوج کے حملے میں مسمار ہونے والے ’صدیقۃ الاطفال‘ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔

اسکول کی تعمیر فلسطینی محکمہ تعلیم اور  بچوں کے عالمی ادارے ’یونیسیف‘ کے اشتراک سے کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مشرقی غزہ کی پٹی میں واقع جمال عبدالناصر اسکول کی تعمیر کے لیے قطر کے فلاحی ادارے’تعلیم سب کے لیے‘ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کی جانب سے مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔

فلسطینی سیکرٹری تعلیم زیاد ثابت نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں تباہ ہونے والے اسکول جمال عبدالناصر (صدیقۃ الاطفال) کو جدید سہولیات سے آراستہ اور عالمی معیار کے مطابق تعمیر کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اسکول کو پہلے کی نسبت زیادہ توسیع کی دی گئی ہے۔ کمرہ ہائے جماعت کے درمیان وسیع دالان اور گیلریاں بنائی جائیں گی۔ یہ سکول مسمار ہونے والے اسکول سے 25 فی صد وسیع ہوگا۔

اسکول میں 24 کمرہ ہائے جماعت، ایک تجربہ گاہ (لیبارٹری)، لائبریری، کمپیوٹرلیب اور کھیل کا میدان شامل ہوگا اور اس کی تعمیر دو سال میں مکمل ہوگی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی بمباری میں مسمار سکول کا غزہ میں دو سال بعد افتتاح
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.