• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی بحریہ نے غزہ میں دو فلسطینی ماہی گیر گرفتار کرلیے

پیر 01-05-2017
in غزہ
0
0Pala7005
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی بحریہ نے غزہ کی پٹی میں سمندری حدود میں ماہی گیری کرنے والے دو فلسطینی ماہی گیروں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ صہیونی فورسز نے فلسطینی شہریوں کی کشتیاں بھی ضبط کرلیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے انسانی حقوق کے ہاتھوں ہونے والی خلاف ورزیوں کی مانیٹرنگ کے لیے قائم کردہ کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتوار کو علی الصباح سمندر میں ماہی گیری کرنے والے دو فلسطینی شہریوں کاتعاقب کیا اور انہیں گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔ صہیونی فوج نے دونوں فلسطینیوں کی کشتیاں بھی قبضے میں لے لیں۔

مقامی فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے شہری ابو ریالہ نامی ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ قبضے میں لی گئی کشتیاں عدنان ابو ریالہ کی ہیں جب کہ گرفتار ہونے والے شہریوں کی شناخت 33 سالہ شعبان اور 20 سالہ محمد کے ناموں سے کی گئی ہے جو دونوں بھائی ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے26 اگست 2014ء کو طے پائے معاہدے کے تحت غزہ کے شہریوں کو تین کلو میٹر تک ماہی گیری کی اجازت فراہم کی تھی مگر عملا فلسطینیوں کو چند سو میٹر اندر سمندر میں جانے کی اجازت بھی نہیں دی جاتی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی بحریہ نے غزہ میں دو فلسطینی ماہی گیر گرفتار کرلیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.