• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی فوج نے کرم ابو سالم کراسنگ ایک بار پھر بند کر دی

منگل 11-07-2017
in غزہ
0
0Pala7809
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے کرم ابو سالم سرحدی کراسنگ کو بغیر کسی اطلاع کے فوری طور پر بند کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کراسنگ میں تعلقات عامہ کے سربراہ فادی المغیر کے مطابق اسرائیلی فوج نے کسی پیشگی اطلاع کے بغید کرم ابو سالم کراسنگ کا راستہ بند کر دیا ہے۔

کرم ابو سالم کراسنگ غزہ کی واحد کمرشل گزرگاہ ہے جس کے ذریعے سے غزہ میں ضروریات زندگی اور تعمیراتی سامان لایا جاتا ہے۔ اسرائیل اس کراسنگ کو جمعہ اور ہفتے کے روز اور مختلف یہودی تہواروں کے موقع پر عام طور پر بند رکھتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے کرم ابو سالم کراسنگ ایک بار پھر بند کر دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.