• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

آذان سے پریشان ہونے والے فلسطین سے نکل جائیں: وزارت اوقاف

جمعہ 25-11-2016
in غزہ
0
0Pala5147
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت اوقاف و مذہبی امور نے صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینی مساجد میں آذان پر پابندی کے نسل پرستانہ اور اسلام دشمن قانون کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنہیں مساجد میں گونجنے والی آذان کی آواز سے پریشانی ہو رہی ہے وہ فلسطین سے نکل جائیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں فلسطینی سیکرٹری اوقاف حسن الصیفی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت کی طرف سے مساجد میں آذان پر پابندی کا متنازع قانون منظور کرکے فلسطینیوں کے دینی شعائر پر ایک نیا حملہ کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جنہیں آذان کی آواز سے تکلیف پہنچتی ہے انہیں فلسطین میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔ فلسطینی مساجد کی سرزمین ہے اور تا قیامت یہاں کی مساجد میں ’اللہ اکبر‘ کی آواز بلند ہوتی رہے گی۔

حسن الصیفی کا کہنا تھا کہ صہیونی حکومت آذان پر پابندی کے قانون کی آڑ میں فلسطینی مساجد پر پابندی کی سازش تیار کررہی ہے۔ مگر فلسطینی قوم صہیونی ریاست کی اسلام کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دے گی۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اسرائیلی حکومت نے ایک متنازع قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت فلسطین کے شہر بیت المقدس اور شمالی فلسطین کی 400 مساجد میں آذان پر پابندی لگانے کی سازش کی جاسکتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieآذان سے پریشان ہونے والے فلسطین سے نکل جائیں: وزارت اوقاف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.