• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے گرد دیوار فاصل 90 فی صد مکمل کرنے کا اسرائیلی دعویٰ

منگل 26-12-2017
in غزہ
0
0Pala8199
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فوج نے غزہ جنوبی فلسطینی علاقوں میں سرنگوں کی روک تھام کے لیے زیرتعمیر دیوار فاصل کا 90 فی صد حصہ مکمل کرلیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کے گرد دیوار کی تعمیر کا کام اگلے چار ماہ تک جاری رہے گا۔ توقع ہے کہ چار ماہ میں یہ منصوبہ اگلے چار ماہ میں بھی جاری رہے گا۔ دیوار کی تکمیل سے فلسطینی مزاحمت کاروں کو ’دراندازی‘ کے لئے سرنگوں کی کھدائی کا موقع نہیں ملے گا۔

خیال رہے کہ اسرائیل غزہ اور جنوبی فلسطینی علاقوں کےدرمیان کئی ماہ سے دیوار فاصل کی تعمیر جاری رکھے ہوئے ہے۔ جدید ترین مواصلاتی آلات اور کیمروں سے لیس یہ دیوار سطح زمین سے چھ میٹر بلند اور کئی میٹر گہری ہے۔ دیوار کا نچلا حصہ 90 فی صد مکمل کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ دیوار کی مکمل تعمیر 2019ء تک ہونے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کے گرد دیوار فاصل 90 فی صد مکمل کرنے کا اسرائیلی دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.