• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیل نے غزہ کو ترسیل کردہ بجلی میں 55 میگاواٹ کمی کردی

جمعہ 07-07-2017
in غزہ
0
0Pala7734
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی توانائی بورڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی کو فراہم کردہ بجلی کی مقدار میں بہ تدریج کمی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور اب تک 55 میگاواٹ بجلی کم کردی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق توانائی اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے غزہ کو فراہم کردہ بجلی کی مقدار میں کمی کے نتیجے میں غزہ کے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مصر کی طرف سے فراہم کردہ ایندھن سے مقامی پاور پلانٹ سے 70 میگاواٹ یومیہ بجلی پیدا کی جا رہی ہے جب کہ غزہ کو تمام اطراف سے کل 140 میگاواٹ بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کو یومیہ 500 میگاواٹ بجلی کی ضرورت ہے جب  مگر شارٹ فال زیادہ ہونے کے باعث غزہ میں بیس بیس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے غزہ کو ترسیل کردہ بجلی میں 55 میگاواٹ کمی کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.