• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

حکومت کا غزہ کی جامعات کے لیے 51 لاکھ شیکل کی گرانٹ کا اعلان

ہفتہ 11-11-2017
in غزہ
0
0Pala9209
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزیر تعلیم نے غزہ کی پٹی کی جامعات کے لیے 51 لاکھ شیکل کی گرانٹ کی منظوری دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم جامعات میں تعلیمی معیار بہتر بنانے، جامعات کی توسیع اور سائنسی تحقیق کے شعبوں پر صرف کی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیرتعلیم صبری صیدم نے کہا کہ غزہ کی اسلامی یونیورسٹی کے لیے 17 لاکھ شیکل کی گرانٹ تیار کی گئی ہے۔ اس رقم سے یونیورسٹی میں سائنسی تحقیق کا عمل آگے بڑھانے میں مدد ملے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ ہفتے تک غزہ کی دیگر جامعات کے لیے بھی گرانٹ کی منظوری دی جائے گی۔

ایک سوال کے جواب میں فلسطینی وزیر تعلیم نے کہا کہ غزہ کی جامعات کے لیے گرانٹ قومی حکومت کے ویژن اورتعلیم سے متعلق پلان کا حصہ ہے۔ فلسطینی قومی حکومت نے غزہ کی پٹی میں علمی شعبے میں مزید بہتری لانے، فلسطینی نوجوان طلباء کو بہتر تعلیمی مواقع مہیا کرنے، سائنسی علوم میں ریسرچ کرنے کا عزم کررکھا ہے۔

صبری صیدم نے غزہ کی پٹی کی جامعات بالخصوص اسلامی یونیورسٹی کی تعلیمی، تحقیقی اور سائنسی خدمات کو سراہا اور کہا کہ فلسطین میں قومی سطح پر اسلامی یونیورسٹی کا تعلیم کے فروغ میں کلیدی کردار ہے۔

انہوں نے کہا کہ قومی حکومت نے غزہ کی تمام جامعات کے لیے مجموعی طور پر 5 ملین ایک لاکھ شیکل کے گرانٹ کی تیاری کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحکومت کا غزہ کی جامعات کے لیے 51 لاکھ شیکل کی گرانٹ کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.