• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

رفح گذرگاہ کھلنے کے بعد 31 رکنی فلسطینی صحافتی وفد کی قاہرہ روانگی

بدھ 23-11-2016
in غزہ
0
0Pala4758
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح فلسطینی صحافیوں کےقاہرہ روانگی کے لیے کھول دی جس کے بعد 31 رکنی فلسطینی صحافتی وفد قاہرہ روانہ ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کو مصری حکام نے رفح گذرگاہ  فلسطینی صحافتی وفد کے قاہرہ روانگی کے لیے کھول دی تھی۔ اکتیس رکنی فلسطینی وفد قاہرہ میں منعقدہ مسئلہ فلسطین سے متعلق ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے مصر روانہ ہوا ہے۔

فلسطینی صحافی محمد ابو جیاب نے بتایا کہ فلسطینی صحافیوں کا وفد چار روز تک مصر میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ انہوں نے بتایا کہ مصر میں ’’مسئلہ فلسطین کو درپیش چیلنجز میں عالمی ذرائع ابلاغ کا کردار‘‘ کے عنوان سے ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں فلسطین اور دوسرے عرب ممالک کے صحافتی وفود شرکت کریں گے۔

انہوں نے مصری حکومت کی طرف سے فلسطینی صحافیوں کو قاہرہ میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت کے لیے رفح گذرگاہ کھولنے کا شکریہ ادا کیا۔

فلسطینی قاہرہ میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت کے بعد مصر کے میڈیا پروڈکشن سٹی کا بھی دورہ کرے گا۔ اس کے علاوہ مصری صحافیوں اور اخبار نویسوں سے بھی مسئلہ فلسطین سے متعلق بات چیت کی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرفح گذرگاہ کھلنے کے بعد 31 رکنی فلسطینی صحافتی وفد کی قاہرہ روانگی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.