• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

یورپی یونین کے 22 ممالک کے سفیروں کا وفد آج غزہ کا دورہ کرے گا

منگل 08-11-2016
in غزہ
0
0Pala4957
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے مسلط کردہ محاصرے کے دس سال کے دوران پہلی بار یورپی ممالک کے سفیروں کا ایک بڑا وفد آج غزہ پہنچ رہا ہے۔ غزہ جانے والے وفد میں 22 یورپی ملکوں کے سفیر شامل ہوں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی تعلقات عامہ کونسل کے چیئرمین ناسم نعیم نے بتایا کہ 22 یورپی ملکوں کے دو درجن سفیروں کا وفد غزہ کی پٹی کا دورہ کرنے والا پہلا وفد ہے۔ یورپی سفارت کاروں کا وفد شمالی غزہ کی پٹی میں ’’ایریز‘‘ گذرگاہ سے غزہ داخل ہو گا۔

انہوں نے بتایا کہ یورپی وفد کے دورے کا مقصد غزہ کی پٹی میں موجود معاشی بحران اور جنگ کی تباہی کاریوں کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ بحالی اور تعمیر نو کے کاموں کا جائزہ لینا ہے۔

خیال رہے کہ سنہ 2007ء میں غزہ کی پٹٰی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی معاشی پابندیوں کے بعد یورپی ملکوں کا یہ پہلا بڑا وفد ہے جو غزہ کا دورہ کر رہا ہے۔

حال ہی میں سوئٹزلینڈ کے سفیر نے متعدد دیگر سفارت کاروں کے ہمراہ غزہ کی پٹی کا دورہ کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.