• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر اسرائیلی فوج کے 19 فضائی حملے، بدلہ لیں گے حماس

منگل 07-02-2017
in غزہ
0
0Pala5972
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سوموارکی شام اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر یکے بعد دیگرے 19 فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں کئی مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیلی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم غزہ پر اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری کے نتائج مرتب کر رہے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کا حملہ نہتے شہریوں پر دشمن کی کھلی جارحیت ہے اور اس پر خاموش نہیں رہیں گے۔ حماس دوسری فلسطینیوں کے ساتھ صلاح مشورے کے بعد دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گی۔

حماس کے ترجمان عبدالطیف القانوع نے کہا کہ ان کی جماعت غزہ کی پٹی پر گذشتہ روز کی اسرائیلی بمباری کے نتائج مرتب کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی بمباری کا جواب دیگر فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے ساتھ مل کر دیا جائے گا۔

خیال رہے کہ کل سوموار کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے یکے بعد دیگرے 19 حملے کیے۔ ان میں 15 فضائی حملے صرف ایک ہی مکان پر کیے گئے جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ ہوئے ہیں۔ صہیونی فوج نے مشرقی غزہ کے الخزاعہ قصبے کو بمباری سے نشانہ بنایا۔ اس کے علاوہ دو فضائی حملے الطاقہ اور دو جبل الریس میں کیے گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ پر اسرائیلی فوج کے 19 فضائی حملے، بدلہ لیں گے حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.