• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

آسٹریا کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 1.5 ملین یورو کی امداد

ہفتہ 23-09-2017
in غزہ
0
0Pala8667
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی ملک آسٹریا نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود اور کفالت کے لیے ڈیڑھ ملین یورو کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 10 لاکھ 80 ہزار 200 ڈالر ہے۔ آسٹریا کی جانب سے فراہم کردہ امداد اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے قائم کردہ ریلیف ایجنسی ’اونروا‘ کی طرف توسط سے دی جائے گی جو فلسطین اور دوسرے علاقوں میں قائم پناہ گزینوں کے صحت کے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز ‘اونروا‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ غرہ اور غرب اردن میں رجسٹرڈ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 65 فرسٹ ایڈ مراکز قائم ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ آسٹریا کی جانب سے فلسطین میں اونروا کے صحت کے منصوبوں میں ایک بڑی رقم کی معاونت کا اعلان کیا گیا ہے۔ آسٹریا کی طرف سے ملنے والی امداد سے ادویات اوردیگر ضروری طبی سامان کی خریداری ممکن ہوسکے گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ آسٹریا نے ’اونروا‘ ایجنسی کی طرف سے امداد کی اپیل کے جواب میں امدادی رقم جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اونروا کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے خوراک، بنیادی جسمانی سرگرمیوں، تعلیم کی سہولیات، سماجی نوعیت کے تشدد سے بچا، بچوں کے تحفظ، غربت سے نجات اور سماجی ترقی کے لیے امداد کی فراہمی کی اپیل کی گئی تھی۔

خیال رہے کہ آسٹریا فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے جو خاص طور پر صحت کے شعبے میں  مسلسل معاونت کرتا چلا آیا ہے۔ سنہ 2007ء کے بعد اب تک 28 کروڑ 80 لاکھ 7 ہزار 804 ڈالر کی امداد فراہم کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.