• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

ایندھن سے لدے 13 آئل ٹینکر مصر سے غزہ داخل

منگل 04-07-2017
in غزہ
0
0Pala7691
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری حکام کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد کل سوموار کو ایندھن سے لدے 13  آئل ٹینکر فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں داخل ہوئے۔ مصر سے لایا جانے والا ایندھن غزہ کی پٹی میں بجلی پیدا کرنے کے لیے نصب پلانٹ میں بجلی کی پیداوار کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت داخلہ و نیشنل سیکیورٹی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصر سے ایندھن سے لدے تیرہ آئل ٹینکر گذشتہ شام غزہ پہنچے۔

ان آئل ٹینکروں کے لیے غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح خصوصی طور پر کھولی گئی تھی۔

مصر کی جانب سے غزہ کی پٹی کو ایک ایسے وقت میں ایندھن فراہم کیا گیا ہے جب غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن روحی مشتہی کی قیادت میں ایک تکنیکی وفد قاہرہ کے دورے پر ہے۔ اس دورے کا مقصد غزہ اور مصر کے درمیان حالیہ مذاکراتی ادوار میں طے پائے امور کو حتمی شکل دینا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieایندھن سے لدے 13 آئل ٹینکر مصر سے غزہ داخل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.