• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 15 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں نسل کشی کے حامی ایک دن نازیوں کے ساتھی قرار پائیں گے

عنقریب غزہ میں نسل کشی کرنے والوں کو اسی نگاہ سے دیکھا جائے گا جس سے آج نازیوں کو دیکھا جاتا ہے اور انہیں نازیوں کا ساتھی قرار دے دیا جائے گا۔

ہفتہ 15-08-2026
in خاص خبریں, غزہ, مقالا جات
0
غزہ میں نسل کشی کے حامی ایک دن نازیوں کے ساتھی قرار پائیں گے
0
SHARES
0
VIEWS

تحریر: ٹکر کارلسن

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) امریکہ کے مشہور تجزیہ کار، صحافی اور وی لاگر ٹکر کارلسن نے اسرائیل کی غاصب صیہونی رژیم کی جانب سے غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ عنقریب غزہ میں نسل کشی کرنے والوں کو اسی نگاہ سے دیکھا جائے گا جس سے آج نازیوں کو دیکھا جاتا ہے اور انہیں نازیوں کا ساتھی قرار دے دیا جائے گا۔ ان کے اس بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ انہوں نے کہا: "غزہ سب کچھ تبدیل کر دے گا۔ جس نے بھی اس نسل کشی کی حمایت کی ہے یا اس میں حصہ لیا ہے اور مکمل آگاہی سے نسل کشی انجام دینے والوں کو پیسہ فراہم کیا ہے، ان کے اس اقدام کی توجیہات پیش کی ہیں اور ان کے مخالفین پر حملے کیے ہیں تو ایک دن ایسا آئے گا جب انہیں نازی ازم کے ساتھی اور نسل کشی کرنے والوں کا شریک جرم قرار دے دیا جائے گا۔” انہوں نے مزید کہا: "غزہ میں انجام پانے والی نسل کشی کا دفاع کرنا نازی ازم کے دفاع کے برابر ہے اور ہم نے امریکہ میں یہ افسوسناک کام ممکن بنایا ہے۔” ٹکر کارلسن اس سے پہلے بھی غزہ جنگ سے متعلق امریکہ کی دہشت گرد حکومت کی پالیسیوں اور غاصب صیہونی رژیم کے اقدامات پر شدید تنقید کر چکے ہیں۔

Tags: gazaGaza GenocideGaza WarIsrael Gaza WarIsraeli aggressionpalestinePalestinian CauseTucker Carlson
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.