• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 24 ستمبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں اسرائیلی اقدامات نسل کشی کے مترادف ہیں، ہسپانوی وزیر اعظم

اسپین کے وزیراعظم پڈرو سانچز نے غزہ میں اسرائیل کے اقدامات کو دوٹوک الفاظ میں نسل کشی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔

جمعرات 24-09-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ
0
غزہ میں اسرائیلی اقدامات نسل کشی کے مترادف ہیں، ہسپانوی وزیر اعظم
0
SHARES
0
VIEWS

نیو یارک – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسپین کے وزیراعظم پڈرو سانچز نے غزہ میں اسرائیل کے اقدامات کو دوٹوک الفاظ میں نسل کشی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسپین کے وزیراعظم پڈرو سانچز نے کہا کہ ان کا ملک پچھلے آٹھ برسوں سے یوکرین، لبنان ہو یا ایران، دنیا میں شروع ہونے والی تمام جارحانہ جنگوں کی مخالفت کرتا آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسپین نے اپنے فوجی اخراجات نہیں بڑھائے، ایسے تمام جارحانہ اقدامات سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے، جو اقوام متحدہ کے چارٹر کے منافی ہوں۔

Tags: #GenocidegazaGazaCrisisGazaNewsisraelIsraeliActionsIsraeliOccupationpalestinePalestinianCausePalestinianGenocideSpainSpanishPrimeMinister
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.