• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 21 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

پوپ لیو کا فلسطینی ریاست کے فوری قیام اور منصفانہ امن پر زور

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے فلسطینی ریاست کے فوری قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے منصفانہ اور دیرپا حل ضروری ہے۔

بدھ 19-08-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
پوپ لیو کا فلسطینی ریاست کے فوری قیام اور منصفانہ امن پر زور
0
SHARES
2
VIEWS

ویٹی کن سٹی(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے فلسطینی ریاست کے فوری قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے منصفانہ اور دیرپا حل ضروری ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ لیو نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف جاری تشدد فوری طور پر ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے فلسطینی شہری آبادی کے خلاف تشدد پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ فلسطینیوں کے لیے دیرپا امن کے قیام کی کوششیں تیز کی جائیں اور مغربی کنارے میں جاری تشدد کے خاتمے کے لیے مثر کردار ادا کیا جائے۔

Tags: gazapalestinePalestinian RightsPalestinian StatePope Leo XIVTwo State SolutionVaticanWest Bank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.