• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 11 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت اللحم میں فلسطین میراتھن کی واپسی، امن کے پیغام کے ساتھ دوڑ کا آغاز

فلسطین میراتھن جنوبی مغربی کنارے کے شہر بیت اللحم میں دوبارہ منعقد ہوئی، جو غزہ جنگ کے دوران معطل کر دی گئی تھی۔

ہفتہ 09-05-2026
in خاص خبریں, فلسطین
0
بیت اللحم میں فلسطین میراتھن کی واپسی، امن کے پیغام کے ساتھ دوڑ کا آغاز
0
SHARES
10
VIEWS

رام اللہ(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ)فلسطین میراتھن جنوبی مغربی کنارے کے شہر بیت اللحم میں دوبارہ منعقد ہوئی، جو غزہ جنگ کے دوران معطل کر دی گئی تھی، اور اس میں ہزاروں کی تعداد میں مقامی اور بین الاقوامی افراد نے شرکت کی۔ شنہوا کے مطابق فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا نے بتایا کہ اس ایونٹ میں مکمل میراتھن، نصف میراتھن، 10 کلومیٹر دوڑ اور 5 کلومیٹر فیملی دوڑ شامل تھی۔

دوڑ کا آغاز بیت اللحم کے مرکزی علاقے مینجر سکوائر سے ہوا اور یہ راستہ علیحدگی کی دیواروں اور مہاجر کیمپوں سے گزرا۔غزہ پٹی میں بھی ایک علیحدہ 5 کلومیٹر دوڑ کا انعقاد کیا گیا، جو غزہ شہر سے وسطی علاقے دیر البلح تک تھی ۔منتظمین کے مطابق تمام مقابلوں میں 13 ہزار سے زائد دوڑنے والے افراد نے حصہ لیا، جن میں غزہ میں 2 ہزار 523 شرکا اور 75 ممالک اور خطوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً ایک ہزار بین الاقوامی دوڑنے والے شامل تھے۔

Tags: AthleticsBethlehemEventgazaMarathonMiddle EastpalestinePalestine MarathonPeaceSports
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.